3 جون 2012 - 19:30

نائيجيريا کے شہر لاگوس ميں ايک مسافر طيارہ رہائشي علاقے ميں گر کر تباہ ہوگيا، حکام کے مطابق نجی کمپنی کے اس جہاز میں ایک سو پچاس افراد سوار تھے.

ابنا: نائيجيرين ايوي ايشن حکام کے مطابق ابوجاسے لاگوس جانے والا طيارہ رہائشي علاقے ميں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگيا ہے حادثے ميں کسي کے بچنے کي اميد نہيں ہے.

 ذرائع کے مطابق حادثے ميں مزيد ہلاکتوں کا بھي خدشہ ہے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارہ ایک دو منزلہ عمارت سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوا۔ .......

/169